BBC News, اردو - صفحۂ اول

دیکھیں, سیربین ٹی وی پروگرام آن ڈیمانڈ

سیربین پیر سے جمعہ پاکستان کے مقامی وقت کے مطابق شام سات بجے بی بی سی اردو ڈاٹ کام، بی بی سی کے فیس بک اور یو ٹیوب صفحات پر لائیو دیکھا جا سکتا ہے۔ اس لنک پر آپ اس کا آن ڈیمانڈ ورژن دیکھ سکتے ہیں۔

  • ’پتر تُسی مینوں اجیت پال سمجھ رئے سی؟‘

    صرف چہروں سے ہی دھوکہ نہیں ہوتا بلکہ ایک جیسے نام بھی غلط فہمی کا سبب بن جاتے ہیں۔ سپورٹس کے صحافیوں کے ساتھ ایسے کئی دلچسپ اتفاقات ہوچکے ہیں جن میں سے چند بی بی سی اردو کے قارئین کے لیے پیش خدمت ہیں۔

  • سنوکر کے عالمی چیمپیئن کو 18 سالہ نوجوان کے ہاتھوں شکست

    44 سالہ رونی او سلیوین کا شمار سنوکر کی دنیا کے بہترین کھلاڑیوں میں ہوتا ہے تاہم حیران کن طور پر یورپین ماسٹرز میں ایک 18 سالہ نوجوان کے ہاتھوں شکست کے بعد وہ ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئے ہیں۔

  • ’غیر واضح جنس والے بچے خواجہ سرا نہیں ہوتے‘

    پاکستان میں غیر واضح جنس کے ساتھ پیدا ہونے والے نوزائیدہ بچوں کے بارے میں ایک عام خیال یہ کیا جاتا ہے کہ وہ خواجہ سرا ہیں۔ اس رپورٹ میں یہ جاننے کی کوشش کی گئی ہے کہ بچوں میں غیر واضح جنس کی موجودگی کی وجوہات کیا ہیں، اس کا علاج کیا ہے اور حاملہ مائیں کن احتیاطی تدابیر کو اختیار کر کے اس صورتحال سے بچ سکتی ہیں۔

  • لوبان: جو ایسپرین سے ویاگرا تک سب کچھ تھا

    عمان کا مطرہ بازار دنیا کے ان چند بازاروں میں سے ایک ہے جہاں ایک ہی جگہ سونا، خوشبودار گوند اور لوبان یعنی وہ تینوں تحائف دستیاب ہیں جو پیغمبر عیسیٰ کو پیش کیے گئے تھے۔

  • ٹیکساس میں سپلائی کے پانی میں نیگلیریا جرثومے کی موجودگی

    دنیا بھر میں نیگلیریا فاؤلری قدرتی طور پر میٹھے پانی میں پایا جاتا ہے۔ عام طور پر یہ لوگوں کو تب متاثر کرتا ہے جب آلودہ پانی ناک کے ذریعے جسم میں داخل ہو کر دماغ تک سفر کرتا ہے۔ اس سے ایک ہفتے کے اندر ہی متاثرہ شخص کی موت واقع ہو جاتی ہے۔

  • ویکسین کے باوجود کورونا سے 20 لاکھ اموات کا امکان: ڈبلیو ایچ او

    عالمی ادارہ صحت نے خبر دار کیا ہے کہ ٹھوس اقدامات نہ اٹھائے گئے تو ہلاکتوں کی یہ تعداد اس سے بڑھ بھی سکتی ہے۔ اب تک اس وائرس کے باعث دس لاکھ افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

  • آپریشن جبرالٹر کی یادیں

    آپریشن جبرالٹر کی یادیں

  • جب گوادر انڈیا کا حصہ بنتے بنتے رہ گیا

    ٹائم ماگزین نے اپنے ستمبر 1958 کے شمارے میں انکشاف کیا تھا کہ پاکستان گوادر کے مقام پر ایک بڑا ایئرپورٹ اور بحری اڈہ تعمیر کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ یہ پیشگوئی کم و بیش نصف صدی بعد پوری ہونے کی نوبت آ رہی ہے۔

  • لسوڑی شاہ کا نصرت، نصرت فتح علی خان کیسے بنا

    نصرت فتح علی خان نے 1960 کی دہائی کے شروع میں ہی اپنے والد استاد فتح علی خان کی وفات کے بعد قوالی کی باقاعدہ تربیت اپنے چچا استاد مبارک علی خان اور استاد سلامت علی خان سے لینا شروع کی اور 1970 کی دہائی میں استاد مبارک علی خان کے انتقال کے بعد اپنے قوال گھرانے کی سربراہی کی۔

  • صلاح الدین ایوبی: دریائے نیل میں پانی آنے کا جشن اور قرآن خوانی

    دریائے نیل کے سیلاب کا آغاز جون کے وسط میں ایتھوپیا اور وسطی افریقہ کی جھیلوں کے علاقے میں بارشوں سے ہوتا ہے۔ پانی کے بہاؤ کا باقاعدہ ریکارڈ بہت ضروری تھا اور اس کا حل 'نائلو میٹر' کی صورت میں سامنے آیا تھا۔

  • دستاویزی فلم بنانے کے گُر

    آپ کوئی بھی فلم بندی کر رہے ہوں، اس میں غیر متوقع مسائل کا پیش آنا لازمی بات ہے۔ فلمیں بنانا مزے کا کام ہے لیکن اس میں بہت سی چیزوں کا خیال رکھنا پڑتا ہے۔

  • درست تحریر کے لیے اہم باتیں

    درست تحریر کے لیے اہم باتیں

  • ادارتی میٹنگز

    پروڈکشن کے عمل کا پہلا قدم خبر کا اچھا آئیڈیا ہے۔ ادارتی میٹنگز میں پروڈیوسر اور تحقیق کار یہ بتا سکتے ہیں کہ اس آئیڈیا کو قابلِ عمل کیسے بنایا جا سکتا ہے۔

  • سوشل میڈیا اور بی بی سی کے قواعد

    غیر جانبداری بی بی سی کے بنیادی اصولوں میں سے ایک ہے اور یہ عملے کی ذمہ داری ہے کہ وہ سوشل میڈیا اکاؤنٹس استعمال کرتے ہوئے بھی اس کا خیال رکھیں۔